بسیط جسمانی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ بسیط جو حواس خمسہ سے محسوس کی جا سکے جیسے عناصر، معدنیات وغیرہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ بسیط جو حواس خمسہ سے محسوس کی جا سکے جیسے عناصر، معدنیات وغیرہ۔